آپ پہ سلامتی ہو🤲
ہم جسم کی ہر ضرورت پوری کرتے ہیں
انسان دو چیزوں کا مرکب ہے
جسم اور روح،،
جسمانی ضروریات تو ہم پوری کرتے ہیں
جیسا کہ جسم کی ضرورت ہے
کھانا ،
اچھے سے اچھا کھائیں گے،
یا عام سا کھانا،
اگر مر رہے ہوں تو پتے کھا کر بھی جسم کے ضرورت پوری کریں گے۔۔۔
ایسے ہی پانی۔۔۔
منرل واٹر یا عام سا پانی ،
اگر مر رہے ہوں تو جوہڑ کو بدبودار پانی بھی پیئیں گے۔۔
ایسے ہی لباس،
عمدہ لباس ، عام سا لباس
نہ ملے تو چیتھڑے بھی اوڑھیں گے
لیکن جسم کی ضرورت پوری کریں گے
ایسے ہی مکان۔۔
عمدہ، یا عام وگرنہ غاروں میں رہ کر گزر بسر کریں گے۔۔
لیکن روح ؟؟؟؟؟
اسکی کیا ضروریات ہیں ؟؟؟
وہ کیسے پرسکون ہوگی؟؟؟
اسی بارے ہمارا یہ چینل ہے
آئیے اپنی روح کو تازگی بخشیں۔۔
اللہ تعالیٰ آپکا حامی و ناصر ہو🤲