حفیظ الرحمن آفیشل

Wel come on my channel.

My channel is about History ,Social awareness ,Moral support Here anyone can take true information about History of Islam and Can take information about technical problem of social network .



ہمارے یوٹیوب چینل کا بنیادی مقصد تعلیم و تربیت ہے اور یہ کہ علم اور حکمت کے ساتھ دعوت الی اللہ ۔ من گھڑت روایات کی نشاندھی اور بیسک اصول کی روشنی میں روشناسی ۔

اخلاقی اقدار اور معاشرے کا عروج کیسے ممکن ہے ؟

اور یہ فحش اور پراگندہ ذہنیت سے کیسے نکلا جائے ؟

انسانیت کی معراج ایک باشعور ، علمی و ادبی معاشرہ ہوتا ہے ۔ اس کیلئے ہمیں کن چیزوں سے مدد مل سکتی ہے ۔

انٹرویوز اور ڈسکشن فورمز پر بھی سماجی اقداروں کے زوال اور ان کے حل کیلئے تجاویز سامنے لانا۔



العاجز ۔حفیظ الرحمن ۔ فاضل علوم اسلامیہ ۔

ایم فل اسلامک سٹڈیز ۔



Whatsapp.

+923036491671


اسلامک ایپ انسٹال کرو اور جاؤ عمرے پر

https://api.theislam360.com/affiliate/2aCtq8jwvouY


Also join on Facebook ..
______________________
https://www.youtube.com/channel/UC1Ixes_ZBT8aff_Pj1jvbRQ