Hello, welcome to our channel courtyard garden
we will tell you how to care for plants and how to fix them, which plants grow in which season, which plants to keep indoors, and much more. We will teach you how to plant vegetables and fruits in pots at home, so subscribe to our channel and learn from the videos.
ہیلو، ہمارے چینل کارڈیارڈ گارڈن میں خوش آمدید کہتے ہیں، ہم آپ کو پودوں کی دیکھ بھال اور اس کی خرابیاں دور کرنے کا طریقہ بتائیں گے، کون سا پودا کس موسم میں گرو کرتا ہے اور کس پودے کو گھر میں رکھنا چاہے یہ اور بہت کچھ ہم آپ کو سیکھائیں گے ، آپ گھر کے گملوں میں کیسے سبزیاں اور پھل لگائیں گے اس کا طریقہ بھی ہم بتائیں گے ، اس لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیوز سے سیکھیں