Jawab

اسلام علیکم ورحمت الله وبركاته
جواب چینل روحانیت اور روحانی علوم سیکھنے کے لیے بنایا گیا ہے۔
اس چینل پر ہم آپ کے کسی بھی سوال کا جواب اور مسلے کا حل بھی آپ کو بتایں گے ۔
مبین اعجاز/آغاصحب کافی عرصہ سے روحانی علاج کے ذریعے لوگوں کی مدد کر رہے ہیں تاکہ وہ بہتر طریقے سے اپنی زندگیاں گزار سکیں۔
ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں اور ویڈیوز کو لایک شیر کریں تاکہ دوسرے لوگو ں کا بھی فایدہ ہو سکے۔
جزاک اللہ

Welcome
Jawab channel is a place for learning spirituality and metaphysical sciences.
We will answer your any question and help solve your problem.
Mobin Ejaz/Agha Sahib has been practicing spiritual healing from many years.
He is frequently found with helping people to achieve better lives.
Please subscribe to our channel, like and share our videos for the benefit of others.
Jazak Allah (May Allah reward you with goodness)