رُفَقائے اُردو اَدب کے قیام کا مقصد اُردو زبان و اَدب کا فروغ، مقامی شعراء و اَدب کی ملکی یا بین الاقوامی معیار کی تربیت کرنا اور ان کو ایسا ماحول فراہم کرنا ہے کہ جس سے وہ معاشرے، شہر اور ملک کے لیے باعثِ افتخار ثابت ہو.