جس نے اپنے نفس کو پہچانا اَس نے اپنے رب کو پہچانا جس نے رب کو پہچانااَس نے رب کی رضا کو پہچانا جس نے رب کی رضا کو پہچانا اُس نے اسکی اطاعت کی جس نے اطاعت کی وہ کامیاب ھوگیا اور کامیابی جنت میں اللہ پاک کا دیدارورضا ھے