ابوالقاسم اکیڈمی، ملتان میں واقع ایک معتبر تعلیمی ادارہ ہے جو گزشتہ 13 سال سے D.A.E. (ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ) کے تمام ٹیکنالوجیز کے طلبہ کو ریاضی کی معیاری تعلیم فراہم کر رہا ہے۔
اس چینل کا مقصد DAE کے طلبہ کے لیے ریاضی کو آسان، واضح اور اردو زبان میں سیکھنے کے قابل بنانا ہے۔
یہاں آپ کو درج ذیل ویڈیوز ملیں گی:
DAE First, Second کی مکمل ریاضی
Solved Exercises اور مکمل کتاب کی وضاحت
Past Papers کی تیاری
اہم MCQs اور شارٹ سوالات
امتحانی نکات اور مشورے
اگر آپ DAE کے طالبعلم ہیں، یا کسی ایسے طالبعلم کو جانتے ہیں جو ریاضی میں بہتری لانا چاہتا ہے، تو یہ چینل اسی مقصد کے لیے بنایا گیا ہے۔
چینل کو سبسکرائب کریں، بیل آئیکون دبائیں، اور ریاضی سے دوستی کریں!
رابطہ:
03366433645
03068560600
بمقام:
ابوالقاسم اکیڈمی، ملتان