Quran classes with tajweed اس چینل پر آپ کو ان لائن قرآن پڑھایا جائے گا جس سے اپ۔قرآن پڑھتے ہوئے ہر غلطی سے بچ جائے گے اس میں صرف اور نحو کے قواعد کے ذریعے قرآن سیکھایا جائے گا جزاکاللہ