السلام علیکم فرینڈز کیسے ہیں ٹھیک ہیں اس چینل میں ان شاء اللہ اپ کو موٹرسائیکلوں کے پارٹس موٹر سائیکلوں میں نئی نئی ڈیکوریشن اور ڈیکوریشن کی چیزیں اور ہر قسم کی لائٹس جو نیو میں پرچیز کروں گا وہ اپ کو دکھائیں گے اس کے علاوہ اپ کو موٹرسائیکل ٹھیک کرتے ہوئے پارٹس  اپ کو دکھائیں گے.
زنگ اتارنے کا طریقہ پارٹس کو زنگ لگ جاتا ہے وہ اتارنے کا اپ کو طریقہ بتائیں گے اس کے علاوہ ہم اپ کو پینٹ کرتے ہو بھٹی کا پینٹ جو ہوتا ہے وہ کرتے ہوئے اپ کو دکھائیں گے کس طریقے سے  کرتے ہیں