Waleed's Physics

Introducing Waleed Tahir, your science guide! 🚀 For seven years, I've been simplifying science, particularly physics, helping people grasp its wonders. From school to university, I've devoured countless books and distilled that knowledge into captivating videos. Join me in empowering future generations to effortlessly understand complex concepts in their own language, while advancing the world of science. Your support, likes, shares, and subscriptions fuel my dedication! Let's explore the universe's mysteries together.🌟
میرا نام ولید طاہر ہے. میں گزشتہ سات سالوں سے سائنس اور فزکس سیکھنے میں لوگوں کی مدد کر رہا ہوں تاکہ وہ سائنس کو آسانی سے سمجھ سکیں۔ میں نے اپنی زندگی میں اسکول سے لے کر یونیورسٹی تک جتنی بھی کتابیں پڑھی ہیں اور اپنے اساتذہ سے جو کچھ بھی سیکھا ان سب معلومات اور علم کا نچوڑ میں اپنی ویڈیوز میں منتقل کرہا ہوں۔ میرا مقصد یہ ہے کہ شاگرد بہت آسانی سے مشکل اور پیچیدہ مضامین کو اپنی مقامی زبان میں سمجھ سکیں اور سائنس کو مزید فروغ ملے ۔
آپ کا شکریہ۔