ڈاکٹر مفتی محمد دانش حسین حیدری فاضل جامعات اہلسنت و بھکھی شریف و تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان سربراہ مولانا سپورٹ تحریک ،MST و حیدری دار الافتاء اہلسنت و حیدری ریسرچ سینٹر میرا تعلق ضلع راولپینڈی پنجاب پاکستان سے ہے اور میرا مرشد خانہ گولڑہ شریف ہے ہم مسلکی اعتبار سے اہلسنت حنفی ہیں اور ہم چشتی قادری ہیں ہم اہلبیت و صحابہ کے عاشق ہیں اہلسنت کا عقیدہ افضل البشر بعد الانبیاء حضرت صدیق اکبر پھر عمر پھر عثمان پھر علی حسین زندہ باد یزید مردہ باد اس چینل پر حیدری ریسرچ سینٹر کی ویڈیوز نیز حیدری دار الافتاء اہلسنت کے فتاوی جات کا مطالعہ کریں اور اس چینل پر قادیانیوں شیعوں وہابیوں دیوبندیوں کا علمی تعقب کرتے رہتے ہیں قادیانی کافر و مرتد اسلام سے خارج ہیں