GM Afzal Academy

یہ ایک تعلیمی چینل ہے جس کا مقصد طلبہ و طالبات کو انگلش سیکھنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ یہاں آپ کو انگلش گرامر، الفاظ کے معنی، جملوں کی ساخت اور روزمرہ مکالمات آسان اور سادہ انداز میں سکھائے جائیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ AIOU Guess Papers، امتحانی تیاری کے نوٹس اور اہم موضوعات پر لیکچرز بھی فراہم کیے جائیں گے تاکہ آپ اپنی پڑھائی میں بہترین کارکردگی دکھا سکیں۔

یہ چینل ان طلبہ کے لیے خاص طور پر مفید ہے جو انگلش سیکھنے کے خواہشمند ہیں یا AIOU کے امتحانات کی تیاری کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارا مقصد ہے کہ آپ کی تعلیمی مشکلات کو آسان بنایا جائے اور آپ کو کامیابی کی راہ پر گامزن کیا جائے۔

میرے دو ہزار سے زائد میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء اور پندرہ سو سے زائد گریجویٹ اور ماسٹر ڈگری کے طلباء کا میاب ہو چکے ہیں۔ میں ان طلباء کو مشاورت کی خدمات فراہم کرتا ہوں جو اپنی ملازمت کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ میں ملک کے اندر ہی مشاورتی خدمات فراہم کرتا ہوں۔
Thanks YouTube.

Tiktok
https://www.tiktok.com/@gmafzalacademy?_t=ZN-8uhgayXQAkA&_r=1

WhatsApp for Paid Services
03335230143