Top 100 MCQs Urdu | urdu mcqs with answers | urdu mcqs for ppsc, urdu mcqs for nts, ppsc past papers

Описание к видео Top 100 MCQs Urdu | urdu mcqs with answers | urdu mcqs for ppsc, urdu mcqs for nts, ppsc past papers

TOP 100 MCQS URDU
urdu mcqs for ppsc, urdu mcqs for nts, ppsc past papers
#ppscPastPapers
#urduMCQSforNTS
#urduMCQSforPPSC
urdu mcqs with answers
-1بابائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
-2ان میں سے کو نسالفظ صحیح ہے؟
-3 ڈرامہ اندھیرا اجالا کس ادیب کا ہے؟
-4دھان پان ہونا محاورہ ہے۔اس کے معنی کیا ہیں؟
-5علامہ اقبال کی وہ کو نسی تصنیف ہے جو آدھی اردوزبان میں ہے اور آدھی فارسی زبان میں ہے؟
-6بسم اللہ کے گنبد میں ہونا اس محاورہ کے کیامعنی ہے؟
-7اردو ادب میں کس شخصیت نے بچوں کے لیے خصو صاً سب سے زیادہ لکھا ؟
-8دامن تر ہونا محاورہ ہے ۔اس کا مفہوم کیا ہے ؟
-9ماہنامہ مخزن کہاں سےجاری ہوا؟
-10قصیدےکے زیادہ سے زیادہ اشعار کی حد کتنی بتائی گئی ہے ؟
-11بیت الغزل کسے کہتے ہیں؟
-12یہ شعرکس شاعر کا ہے ؟ خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
-13 دبیر الملک اسد اللہ خان کا کو نسا اسم تھا؟
-17قومی ترانہ پہلی مر تبہ ریڈ یو پر کب نشر ہوا؟
-18بابا ئے صحافت کن کو کہتے ہیں جن کے نام پر لاہورکی ایک سڑک بھی ہے؟
-19جس حمد یہ نظم میں خدا سے کوئی دعایا التجا کی گئی ہو اسے کیا کہتے ہیں؟
-20اقبال کے اس شعر میں رشی سے کون مراد ہے؟
رشی کے فاقوں سے ٹوٹا نہ بر ہمن کا طلسم عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کار بے بنیاد
-21دعوت سمرقندی کے کیا معنی ہیں؟
-22مسجد ٹھنڈی کرنا سے کیا مراد ہے؟
-23جون پورکا قاضی اس سے کیا مراد ہے ؟
-24دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یارب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا
یہ علامہ اقبال کی کس نظم کا شعر ہے؟
-25دعوت شیراز کس کو کہا جاتا ہے ؟
-26اردو کا پہلا شاعر کس کو مانا جاتا ہے ؟
-27اردو غز ل کا باوا آدم کس کو کہتےہیں؟
-28بہادر شاہ نے کس شاعر کو خاقانی ہند کا لقب دیا؟
-29وہ کو نسے دو شعراء ہیں جو اپنا تخلص استعمال نہیں کرتے ؟
-30مصور غم کسے کہتے ہیں ؟
-31منظوم ڈ رامہ کیا کہلاتا ہے؟
-32بوڑ ھا طوطا سے کیا مراد ہے ؟
-33چاہ ز نخداں کا کیا مطلب ہے؟
-34فلاحت کسے کہتے ہیں؟
-35اردوادب میں قطعہ سے مراد کیا ہے؟
-36نمازی کاٹکا کی تر کیب کا کیا مفہوم ہے؟
-37اردو کا پہلاڈراما نگار کس کومانا جاتاہے ؟
-40ریشہ خطمی سے کیا مراد ہے؟
-42شاعرانہ تعلیٰ سے کیا مراد ہے ؟
-43آنکھیں سفید ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے ؟
-44فاختہ اڑانا کا مفہوم کیا ہے ؟
-45رجائیت ادبی اصطلا ح ہے اس کامفہوم کیا ہے ؟
-46مہر نیمر وز مر زاغا لب کی تصنیف ہے ۔ا -47ممارست سے کیا مراد ہے؟
-48بابائے صحافت کس ادیب کو کہتے ہیں؟
-48بابائے صحافت کس ادیب کو کہتے ہیں؟
-49بانگ درا کی پہلی نظم کون سی ہے ؟
-50الفاروق کس کی تصنیف ہے؟
-51شکوہ اور جواب شکوہ علامہ اقبال کی کس کتاب میں شامل ہیں؟
-52ترقی پسند تحریک نے شاعری کی کس صنف کو سب سے زیادہ پروان چڑھایا؟
-53پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے؟
-54ابن انشاء کا اصل نام کیا ہے؟
-56اصغری اور اکبری کے مشہور کردار کس کے تخلیق کردہ ہیں؟
-57چچا چھکن کا کردار کس کی تخلیق ہے؟
-58مولانا حسرت موہانی نے کون سا رسالہ جاری کیاتھا؟
-59رسالہ فنون کے مدیر کا کیا نام ہے؟

Комментарии

Информация по комментариям в разработке