Message from Murad Saeed | 26 November 2024

Описание к видео Message from Murad Saeed | 26 November 2024

مراد سعید کا پیغام | 26 نومبر 2024
[انگریزی سب ٹائلز - اردو بیان]

‏جوانو!
‏ آج سے اعصاب کی جنگ کا آغاز ہورہا ہے۔ جیسے جیسے آپ ڈی چوک کی قریب پہنچتے جائیں گے ہر لمحہ صورتحال بدلتی جائیگی۔

آپ نے اسی طرح منظم، پرامن اور ثابت قدم رہنا ہے۔

‏راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں!
‏ جو لوگ دو دن لڑ کر یہاں تک پہنچے ہیں ان کی ڈھال بھی بنیں اور ان کا سہارا بھی۔

‏پنجاب سے جو قافلے ابھی تک نہیں نکلے اب ان کی باری ہے۔

‏منزل ڈی چوک ہے۔
‏ پہلا مطالبہ عمران خان اور کارکنان کی رہائی اور پھر جو فیصلہ عمران خان کا۔

جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔
‏اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔


#ReleaseImranKhan #FreeImranKhan

#SubtitledByPTI | #MuradSaeed
@MuradSaeedPTI

‏‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ

Disclaimer:
"Message from Murad Saeed" is the creative freedom work by #SubtitledByPTI and not a literal representation from Murad Saeed.

Комментарии

Информация по комментариям в разработке