ھدی کونسا صیغہ ہے | ھدی کی صرفی تحقیق | مشکل صیغو کا آسان حل |

Описание к видео ھدی کونسا صیغہ ہے | ھدی کی صرفی تحقیق | مشکل صیغو کا آسان حل |

ھدی کونسا صیغہ ہے | ھدی کی صرفی تحقیق | مشکل صیغو کا آسان حل

📚#قرآنی #صیغوں کا آسان حل
🔸صیغہ نمبر 01
🔹ھُدًی
✍️ سگ عطار محمد حسن رضا عطاری

👈 #صیغہ: واحد

👈 #سہ اقسام: #مصدر #سماعی

👈 #شش #اقسام: #ثلاثی #مجرد

👈# ہفت اقسام: #ناقص #یائ

👈 #ازباب: *ضَرَبَ ، #یَضْرِبُ

*👈#معلل/غیرمعلل : #معلل

اصلی #حروف: ھ ، د ، ی
اصل: #ھُدَیٌ بروزن #ضُرَبٌ

#قاعدہ👈: #تنوین #نون #ساکن ہوتا ہے جو #کلمہ کے آخر میں آتا ہے اسی وجہ سے جب اس کو کھول کہ لکھا تو ھُدَیُنْ ہوا پھر ناقص کا دَعَا والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: یاء #متحرک ماقبل #مفتوح ہونے کی وجہ سے یاء کو الف سے بدلا پھر الف #اجتماع #ساکنین کی وجہ سے یاء کوگرا دیا تو ھُدن ہوگیا اس کو ھُدًی بھی لکھ سکتے ہیں۔

ویڈیو کی صورت میں #مکمل #صرفی #تحقیق #تعلیل #سمجھنے کے لئے لنک پر کلک کریں 👇
   • ھدی کونسا صیغہ ہے | ھدی کی صرفی تحقیق...  

مزید صرف و نحو گروپ میں ایڈ ہونے کیلۓ اپنے درجہ اور شھر کا نام لکھ کر اس نمبر پر مسیج کردیں
03032913414
👆For Whatssap


#صرف #نحو #صرف-نحو #نحوصرف #تحقیق #تعلیل #اجراء #صرفی-تحقیق #صرفی-اجراء #صرفی #نحوی #صرفی-اجراء #نحوی-اجراء #صیغہ #پہچان #نصاب #نصاب-الصرف #خلاصةالنحو #مشکل-صیغہ #صیغہ-کی-پہچان #قرآن #لفظ #معانی #ترجمہ #حسن #حسن-رضا #رضا #حسن-رضا-عطاری #عطاری #saraf #sarf #nahaw #nahv #nahaw #sarfitehqeeq #sarfitahkik #nahvitehqeeq #taleel #talil #ijra #sarfiijra #nahviijra #nahwiijra #sarfonahw #sarfonahw #seegha #mushkilseegha #mushkillafz
#hassanrazaattariofficial #hassanrazaattari #hassanraza #hassan

Комментарии

Информация по комментариям в разработке