Kisi Ko Apne Payar Mein Bechain Karne Ka Wazifa | Apne Mohabbat Mein Mubtala Karne Ka Ruhni Amal

Описание к видео Kisi Ko Apne Payar Mein Bechain Karne Ka Wazifa | Apne Mohabbat Mein Mubtala Karne Ka Ruhni Amal

شیشے پر پھونک مارتے جائیں اور محبوب کواپنی محبت میں بے چین کرتے جائیں۔
اگر کوئی آپ سے بے رخی کرتا ہے، آپ کو توجہ نہیں دیتا یا آپ کو نظر انداز کر تا ہے توفکر کی ضرورت نہیں، یہ عمل خاص آپ کے لئے ہے۔ جا ئز مقصد کے لئے اس عمل کی عام اجا زت ہے، بس جس تا ریخ کو یہ عمل شروع کریں، وہ تاریخ اس وڈیو کے کمنٹس میں لکھ دیں۔ یہ عمل اسلامی مہینے کے پہلے گیارہ دنوں میں کسی دن بھی شروع کیا جا سکتا ہے اور گیارہ دن تک ہی عمل کرنا ہے۔
عمل کے دوران یہ فقرہ ضر و ر کہتے جائیں

تم بہت جلد میری محبت میں بے قرار و بے چین ہو گے۔

اسی طرح تین بار یہ عمل دہرانا ہے۔ شیشے میں پھونک اپنے چہر ے پر مارنی ہے لیکن تصوردوسرے شخص کے چہر ے کا ہی رکھنا ہے۔ جائز مقصد کے لئے آپ چند ہی دنوں میں واضح فرق محسو س کریں گے انشا ء اللہ۔

انہی دنوں کے اندر اندر آپ کا محبوب آپ کے بغیر ایک پل بھی نہیں گزار سکے گا، اُس کے دل و دماغ میں صرف آپ کے خیالات ہی آ تے رہیں گے اور بہانے بنا بنا کر وہ آپ سے رابطہ کرنے کی کوشش کرے گا۔

جب وہ آپ سے بات کرے تو یہ آپ کا بھی فر ض ہے کہ اُس سے پیار سے بات کریں اور اُ س کی بات کو اہمیت دیں تاکہ اُ سے بھی احسا س ہو کہ آپ اُسے پوری پوری توجہ دے رہیں ہیں۔


--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

Subscribe:    / @nimkotv  

Facebook: https://fb.com/nimkotv

---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------



____// More Videos \\____



شادی میں بندش --- نشانیاں، تشخیص، مکمل علاج

   • شادی میں بندش --- نشانیاں، تشخیص، مکم...  

پسند کی شادی میں رکاوٹوں کا مکمل حل

   • پسند کی شادی میں رکاوٹوں کا مکمل حل  



پسند کی شادی

   • Pasand Ki Shadi Ka Amal - Wazifa For ...  



محبت کے لئے کئے گئے جادو کی نشانیاں

   • Kalay Jadu ki Nishaniyan│ Mohabbat Ke...  



شادی کریں اپنے محبو ب سے

   • Shadi Karain Apne Mehboob Say │Pasand...  



آپ کا پیار حد سے زیا دہ چاہے

   • Aapka Pyar Hadd Say Ziada Chahay | Wa...  



پسند کی شا دی ہو گی؟ خود دیکھ لیں

   • Love Marriage Or Arranged Marriage? |...  



منگنی نہیں ٹو ٹے گی

   • Wazifa To Save Your Engagement │ Mang...  



خاوند آپ کا دیوانہ

   • Wazifa To Increase Love Between Husba...  



شوہر کا غصہ ختم

   • Wazifa To Change Husband Behaviour | ...  



بیوی آپ کی دیوانی

   • Wazifa To Increase Love With Wife | A...  



ہر کو ئی آپ کو چاہے

   • How To Earn Respect From Others | Har...  



محبوب کا غصہ ختم

   • How To Handle Angry Lover | Kisi Ka G...  



جو چاہیں، منوا لیں

   • How To Convince People | Apni Baat Ma...  



بگڑے رشتے کا حل

   • How To Save Relationships and Solve F...  



ہا ں میں تم سے شادی کروں گا

   • How To Convince Lover For Marriage | ...  



عورتوں کے لئے گھر میں عزت پانے کا مجرب عمل

   • Wazifa For How To Earn Respect At Hom...  



دونو ں کے ستارے ملتے ہیں؟ خود دیکھ لیں

   • How To Match Stars For Marriage | Ap ...  

Комментарии

Информация по комментариям в разработке