Story of Balochistan's "first forced disappeance" - BBC URDU

Описание к видео Story of Balochistan's "first forced disappeance" - BBC URDU

اسدللہ مینگل کی کار بلخ شیر مزاری کے گھر سے تھوڑے فاصلے پر پائی گئی جو بری طرح تباہ ہو چکی تھی۔ جب کار کو کھولا گیا تو اگلی نشست پر خون کے دھبے تھے لیکن اسداللہ مینگل اور ان کے دوست احمد شاہ کرد دونوں ہی غائب تھے اور تلاش کے باوجود وہ کہیں مل نہ سکے۔
یہ کہانی ہے بلوچستان کے ’پہلے جبراً لاپتہ‘ ہونے والے نوجوان کی، جن کی موت تاحال ایک معمہ ہے۔ ریاض سہیل کی تحریر سنیے نادیہ سلیمان سے۔
ایڈیٹنگ: فاران رفیع


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке