ChatGPT & AI Tech chances & Risks-Prof. Dr Shaoib Badar- چیٹ جی پی ٹی ٹیکنالوجی تفہیم امکانات وخدشات

Описание к видео ChatGPT & AI Tech chances & Risks-Prof. Dr Shaoib Badar- چیٹ جی پی ٹی ٹیکنالوجی تفہیم امکانات وخدشات

ChatGPT & AI Technologies , chances, Possibilities & Risks- By Prof. Dr Shaoib Badar-ud-din
خصوصی لیکچر:

چیٹ جی پی ٹی(ChatGPT)اور دیگر AI ٹیکنالوجیز
تفہیم اور امکانات و خدشات
دور جدید میں نت نئی ٹیکنالوجیز کے آنے سے جہاں آسانیاں فراہم ہورہی ہیں وہیں کئی سوالات اور خدشات بھی جنم لے رہے ہیں۔
آرٹیفیشل انٹیلیجنس (مصنوعی ذہانت) اور چیٹ جی پی ٹی دور حاضر میں سب سے زیادہ ڈسکس ہونے والے موضوعات میں سے ہیں۔
ان کو سمجھنے، ان سے عالم انسانیت کو کیا خطرات درپیش ہیں اور کس طرح ہم بہتر پلاننگ کر کے ان ٹیکنالوجیز کا مثبت اور بہتر استعمال کر سکتے ہیں۔

مہمان مقرر کا تعارف:
ڈاکٹر شعیب بدرالدین صاحب جاپان سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (مصنوعی ذہانت) کی فیلڈ میں ڈاکٹریٹ ہیں اور سعودی عرب کے اندر ایک یونیورسٹی میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔
جامعۃ الامام نعمان بن ثابت کے سرپرست اور الامام ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے نگرانِ تحقیق ہیں۔

#shoaib_badar #islam #chatgpt #AI #science #islam&science #ai_technology #pastpresentfuture #quran_urdu

Комментарии

Информация по комментариям в разработке