scorpion farming in pakistan ! بچھو کی فارمنگ پاکستان کو کروڑوں ڈالر کا ۔زرمبادلہ کما کے دے سکتا ہے

Описание к видео scorpion farming in pakistan ! بچھو کی فارمنگ پاکستان کو کروڑوں ڈالر کا ۔زرمبادلہ کما کے دے سکتا ہے

السلام علیکم دوستو پاکستان میں ہر طرح کی فارمنگ ہو رہی ہے ۔خاص طور پہ حلال جانوروں کی ۔لیکن ہم لوگ انفارمیشن کی طرف توجہ نہیں دے رہے جو آنے والے وقت کی بہت ضرورت ہے ۔ان میں ایک مچھلی فارمنگ ہے جس کو زہر کے لیے پالا جاتا ہے ۔دوستو اس کا زہر مختلف ادویات کو بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔اور اس کے ایک لیٹر زہر کی قیمت ایک ارب روپے یعنی سو کروڑ ہے ۔دوستو اگر پاکستان میں بچوں کی فارمنگ شروع ہو جائے تو یہ اپنی طرز کا ایک مختلف کاروبار ہوگا ۔جس سے چند لوگوں کو روزگار ملے گا اور پاکستان میں جس میں جس دن میں اس کا زہر استعمال ہوتا ہے وہ پاکستان میں ہی نکلے گا ۔ہمیں بہت زہر باہر سے امپورٹ نہیں کرنا پڑے گا ۔



#bicho
#scorpionfarm
#goodluckfarming

Комментарии

Информация по комментариям в разработке