CHOGAN چوگان CHUGAN (بلوچی شاعر گنجان)

Описание к видео CHOGAN چوگان CHUGAN (بلوچی شاعر گنجان)

#chogan #koemurad_koeimam
#zikri_pirka_zairat


ذکریوں کے مطابق ذگری ایک علیحدہ مذہب ہے
ایک وقت گزرنے کے ساتھ سیاسی فرقہ وارانہ اور ریاستی حکومتوں کے زیر اثر ذگری عالم دین مذہبی پیشوا اپنے دین کو اسلام کے بہتر فرقوں میں سے ایک فرقہ قرار دیتے ہیں
کوہ مراد ذگری فرقہ سے تعلق سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے ایک مقدس مقام ہے جہاں پر ان کے عقائد کے مطابق ان کے لئے مذہبی پیشوا نے عبادت گزاری کی ہے
اور اپنے فرقہ کی تبلیغ کی تشہیر کی ہے اور کوہ مراد میں ذکر زائرین کی آمد اور عبادت کا سلسلہ جاری ہے
کوہ مراد میں سندھ کراچی آواران کولواہ پسنی گوادر اور اورماڑہ اور دیگر دور دراز علاقوں سے ذگری زائرین پیدل آتے ہیں۔کوہ مراد میں رمضان ستائیسویں شب قدر میں عبادت کے بعد صبح عبادت کا سلسلہ اختتام پذیر ہوتا ہے
جبکہ مرد اور خواتین کی عبادت گاہیں یا ذگرانہ الگ الگ ہیں

Комментарии

Информация по комментариям в разработке