Tensions in the Middle East generating Thousands of Dollars for Taliban Government - BBC URDU

Описание к видео Tensions in the Middle East generating Thousands of Dollars for Taliban Government - BBC URDU

طالبان حکومت نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ افغانستان کی حدود سے گزرنے والی ہر پرواز سے اوور فلائٹ فیس وصول کرتے ہیں اور اس سے وہ روزانہ ہزاروں ڈالر کماتے ہیں۔ ان پروازیں کے لیے افغانستان کا راستہ زیادہ محفوظ کیوں سمجھا جا رہا ہے اور یہ فیس کتنی ہے؟ سنیے بی بی سی ریڈز کی اس قسط میں ثمرہ فاطمہ سے۔

#MiddleEast #Taliban #Afghanistan #Fee #BBCUrdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке