آل " علی اللہ " " مظہر العَجائِب والغَرائِب " Sufi Faqir Janan Chan Sadiq Ali Al-Haidery

Описание к видео آل " علی اللہ " " مظہر العَجائِب والغَرائِب " Sufi Faqir Janan Chan Sadiq Ali Al-Haidery

﷽ يا علي عليه السلام مدد 🙏🏽

عنوان: آل (اہل و عیال)
[حوالا: سورت ھود آیات 45 & 46]

نُوح ع کو جنہوں نے نہ پہچانا
نُوح ع کی آل نہیں ہیں وہ
نُوح ع کو جنہوں نے ہے پہچانا
نُوح ع کی آل ہیں وہ

١ - فرقان نے فیصلہ چھان دیا ،
جانتا ہے وہ جس نے پہچان لیا،
کاذب لائے جھوٹی دعوی،
اپنے مسائل بنائیں وہ
نُوح ع کو جنہوں نے نہ پہچانا
نُوح ع کی آل نہیں ہیں وہ
نُوح ع کو جنہوں نے ہے پہچانا
نُوح ع کی آل ہیں وہ

٢ - علی اللہ جنہوں نے نہ پہچانا
آل علی ع کی نہیں ہیں وہ
علی اللہ جنہوں نے ہے پہچانا
آل علی ع کی ہیں وہ
نُوح ع کو جنہوں نے نہ پہچانا
نُوح ع کی آل نہیں ہیں وہ
نُوح ع کو جنہوں نے ہے پہچانا
نُوح ع کی آل ہیں وہ

٣ - "العَلي العَظیم" سب سے اعلٰی
[سورت البقره آيت 255]
جو ہے اللہ وہ ہی اعلٰی
آلے بھولے بھٹک گئے
حق کے طالب نہیں ہیں وہ
نُوح ع کو جنہوں نے نہ پہچانا
نُوح ع کی آل نہیں ہیں وہ
نُوح ع کو جنہوں نے ہے پہچانا
نُوح ع کی آل ہیں وہ

۴ - "مظھر العَجائِب والغَرائِب "
ہر اک میزبان کو لگا عجب عجائب ،
محمد پاک ﷺ کے پاس تھے سرکار صاحب ع
عبرت میں پڑ گئے میزبان وہ
نُوح ع کو جنہوں نے نہ پہچانا
نُوح ع کی آل نہیں ہیں وہ
نُوح ع کو جنہوں نے ہے پہچانا
نُوح ع کی آل ہیں وہ

٥ - جانن چن کہے ہے علی اللہ
یقین کرو میں نے دیکھ کر ہے کہا
فرقان ہے میرے ساتھ گواہ
جو یقین نہ لائیں گمراہ ہیں وہ
نُوح ع کو جنہوں نے نہ پہچانا
نُوح ع کی آل نہیں ہیں وہ
نُوح ع کو جنہوں نے ہے پہچانا
نُوح ع کی آل ہیں وہ


کلام :
صوفی فقير جان محمد'جانن چن' صادق علی الحیدری رح
مترجم و آواز:
سيّد ياور علی کاظمی 'محبت علی' الحیدری
2024 ع 1446ھ

Комментарии

Информация по комментариям в разработке