معروف روحانی واصلاحی شخصیت، پیرطریقت الشیخ مولانا حافظ محمدابراہیم نقشبندی کا خطاب

Описание к видео معروف روحانی واصلاحی شخصیت، پیرطریقت الشیخ مولانا حافظ محمدابراہیم نقشبندی کا خطاب

معروف روحانی واصلاحی شخصیت، پیرطریقت مولاناپیرذوالفقارنقشبندی کے خلیفہ مجاذ الشیخ مولانا حافظ محمدابراہیم نقشبندی
نے کہا ہے کہ قرآن کریم مسلمانوں کا دستور العمل اور راہِ نجات ہے، اہل مدارس لاکھوں بچوں اور بچیوں کو قرآن و سنت کی مفت تعلیم دینے میں مصروف ہیں،وہ جامعہ مظہرالعلوم حمادیہ اتحادٹائون کراچی کے دورے کے موقع پر اساتذہ ،طلباءاور اہل علاقہ سے خطاب کررہے تھے،جامعہ مظہرالعلوم حمادیہ اتحادٹائون پہنچنے پرجامعہ کے مہتمم قاری مظہرالدین اور ناظم تعلیمات مولانا فخرالدین منتظمین مدرسہ کی قیادت میں اساتذہ نے
مولانا حافظ محمدابراہیم نقشبندی کا پرتپاک استقبال کیا،انہوں نے ادارہ کے مختلف شعبہ جات کا جائزہ کیااوردرسگاہوں میں تعلیم کابہترین انتظام اوررہن سہن کے عمدہ نظم دیکھ کر سراہا اور اس پر خوشی واطمینان کا اظہار کرتے منتظمین کی کوششوں کوخراج تحسین پیش کیا
3/3/2024
#جامعہ
‪@HafizAbubakarOfficial‬

Комментарии

Информация по комментариям в разработке