Namaz Ke Tashahud Mein Konsi Duaen Parhen? |Tashahhud Ke Baad Ki Dua | Mufti M Dialawar Hussain

Описание к видео Namaz Ke Tashahud Mein Konsi Duaen Parhen? |Tashahhud Ke Baad Ki Dua | Mufti M Dialawar Hussain

namaz me tashahhud ke baad ki dua
Namaz Ke Tashahud Mein Konsi Duaen Parhen?
|Tashahhud Ke Baad Ki Dua
tashahhud ke baad kya padhte hain
dua after tashahhud
اس ویڈیو میں مفتی محمد دلاور حسین صاحب نے عبدالقیوم ظہیر اور مرزا محمد علی انجینیئر کا رد کیا ہے جنہوں نے یہ دعوی کیا کہ نماز میں تشہد کے بعد یعنی درود پاک کے بعد جو ہم دعا پڑھتے ہیں رب اجعلني مقيم الصلاه ومن ذريتي ربنا وتقبل دعاء ربنا اغفر لي یہ دعا نماز کی دعا نہیں ہے تو اس ویڈیو میں مفتی محمد دلاور حسین صاحب نے بخاری شریف مسلم شریف اور بخاری کی حدیث نمبر 835 سنن نسائی عمدہ القاری فتح الباری ارشاد الساری اور مصنف ابن ابی شیبہ کی معتبر کتب حدیث سے ثابت کیا کہ یہ مروجہ دعا جو ہم درود پاک کے بعد پڑھتے ہیں جو کہ سورۃ ابراہیم اور پارہ نمبر 13 میں ہے جو سیدنا ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کی دعا ہے اللہ کے پیغمبر کے حکم سے ہم نے اس کو اختیار کیا ہوا ہے کیونکہ بخاری کی حدیث نمبر 835 میں یہ الفاظ موجود ہیں حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا تشہد پڑھنے کے بعد تمہیں جو دعا اچھی لگے وہ اختیار کر لو اب اللہ کے پیغمبر کے ارشاد کی وجہ سے ہم نے اس قرانی دعا کو اختیار کیا ہے حضور علیہ الصلوۃ والسلام سے تشہد کے بعد مختلف الفاظ کے ساتھ دعائیں پڑھنا ثابت ہے





#namaz_me_tashahhud_ke_baad_ki_dua
#namaz_Ke_Tashahud_Mein_Konsi_Duaen_
Parhen?
#|Tashahhud_Ke_Baad_Ki_Dua
#tashahhud_ke_baad_kya_padhte_hain
#dua_after_tashahhud
#dua_after_last_tashahhud
#dua_said_after_the_last_tashahhud_and_before_ salam
#attahiyat_ke_akhir_main_konsi_Dua_padhna_afzal hy?
#Mufti_Muhammad_Dilawar_Hussain
#mufti
#bayan
#namazkidua
#dua_after_tashahhud

Комментарии

Информация по комментариям в разработке