Chaman Incident: Maulana Fazl ur Rehman Speech 06 June 2024

Описание к видео Chaman Incident: Maulana Fazl ur Rehman Speech 06 June 2024

Chaman Incident: Maulana Fazl ur Rehman Speech 06 June 2024
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا چمن دھرنے پر قومی اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد: 8 ماہ سے جاری چمن دھرنے پر ریاستی فورسز نے حملہ کیا ہے، مولانا فضل الرحمان

چمن بارڈر پر ہزاروں افراد نے 8 ماہ سے لوگوں نے دھرنا دیا ہوا تھا ‘ حق روزگار کیلئے جمع ہوئے تھے،مولانا فضل الرحمان

بجائے حکومت کوئی اقدام کرتی ‘ عوام سے بات کرتی لیکن ایسا نہیں ہوا باقاعدہ آج ‘ ایف سی نے ان پر حملہ کیا ہے، مولانا فضل الرحمان

آج چمن کے گلی کوچوں میں لڑائی جاری ہے ‘ فورسز گولیاں برساری ہے ‘ اموات کی خبریں نہیں لیکن لوگ زخمی ہوئے ہیں،مولانا فضل الرحمان

یہ صرف چمن کی نہیں بلکہ افغان سرحد پر آباد قبائیل اور ریاست میں تصادم ہورہا ہے،مولانا فضل الرحمان

انگور اڈا اور دیگر سرحدوں پر قبائیل پر زندگی تنگ کی جارہی ہے،مولانا فضل الرحمان

افغان بارڈرز پر پابندیوں سے مقامی آبادی متاثر ہورہی ہے ‘ پاسپورٹ کا جبری نفاذ کیا جارہا ہے،مولانا فضل الرحمان

افغان سرحد پر آباد لوگوں پر بغیر مشاورت کے جبری فیصلے مسلط نہیں کئے جاسکتے،مولانا فضل الرحمان

جنرل ایوب خان کے دور میں بھی ایسی کو شش کی گئی مگر کامیاب نہیں ہوسکتی تھی پھر ضیا الحق نے سرحد ختم کردی تھی،مولانا فضل الرحمان

قوم کیا بتا رہے ہوں ‘ قومی اسمبلی کی کمیٹی فوری بنائی جائے ‘ کمیٹی جائے چمن ‘ عوام سے بات کرے ‘ رپورٹ اسمبلی میں پیش کرے،مولانا فضل الرحمان

وزارت داخلہ چمن کی صورتحال پر فوری طور پر پارلیمنٹ میں رپورٹ پیش کریں،مولانا فضل الرحمان

Комментарии

Информация по комментариям в разработке