SZABMU Test Date & Fee schedule Announced !!

Описание к видео SZABMU Test Date & Fee schedule Announced !!

ٹیسٹ 30 دسمبر کو ہو گا،
لوکل فیس 6000 اور بیرون ملک مقیم طلبا کی فیس 40000 ہو گی۔
عدالت نے آٹھ ہزار فیس کا کہا تھا، اللہ کا شکر ہے کہ صبح ڈالی گئی وڈیو کا یونیورسٹی انتظامیہ پر اتنا اثر ضرور ہوا کہ دو ہزار روپے کم کر دئیے۔
اللہ آپ سب کو کامیاب فرمائے۔ آمین

Комментарии

Информация по комментариям в разработке