Syed Sardar Hussain !! Motivational Speaker!! Speech About Election 2024

Описание к видео Syed Sardar Hussain !! Motivational Speaker!! Speech About Election 2024

انتخابی مہم کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق ایم پی اے پیر سید سردار حسین اتانی ایون میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر سابق صوبائی وزیر امیدوار پی کے ٹو سلیم خان بھی موجود تھے علاقے کے عوام سابق صوباِی وزیر سلیم خان کی اس علاقے کے لیے خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انے والے الیکشن میں پی پی پی کے امیدواروں کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا

Комментарии

Информация по комментариям в разработке