Controversy over Asaduddin Owaisi's 'Jai Palestine' remark during oath-taking in Indian Parliament

Описание к видео Controversy over Asaduddin Owaisi's 'Jai Palestine' remark during oath-taking in Indian Parliament

بھارتی پارلیمان میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے منگل کو بھارت کے ایوانِ زیریں (لوک سبھا) کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا۔ اردو زبان میں حلف لینے اور فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے پر حکومتی ارکان نے قائم مقام اسپیکر سے مطالبہ کیا کہ اویسی کے الفاظ کو حذف کیا جائے۔ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے قائم مقام اسپیکر نے ارکان کو یقین دلایا کہ حلف اٹھانے کے روایتی بیان سے ہٹ کر استعمال ہونے والے الفاظ کو ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا جائے گا۔ یونین منسٹر شوبھا کرندلاجے نے وزارتِ داخلہ کو ایک خط میں اسدالدین اویسی کی تقریر پر ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке