Normal Blood Sugar Levels Urdu | Fasting Blood Sugar | Random Blood Sugar | how to check blood sugar

Описание к видео Normal Blood Sugar Levels Urdu | Fasting Blood Sugar | Random Blood Sugar | how to check blood sugar

زیابیطس، جسے عام طور پر شوگر کہا جا تا ہے، یہ بیماری پاکستان میں بہت عام ہے۔ پاکستان کی تقریبا 17-23٪ آبادی کو ذیابیطس کا سامنا ہے جو کل آبادی 2 کروڑ ہے۔ پریشان کن عنصر یہ ہے کہ 85 لاکھ آبادی میں اس کی تشخیس تک نہیں کی جا سکی۔

ہمارے پیارے اس خاموش قاتل سے متاثر ہو تے ہیں اور ہم میں سے اکثر لوگ اس عام مرض کے رسک اور ایگریواٹنگ فکٹرز سے بے خبر ہیں- لیکن خوشی کی بات یہ ہے کہ ذیابیطس مکمل طور پر قابل علاج مرض ہے۔ لہذا اگلی بار جب آپ کسی کو اس مرض کی علامات کا سامنا کرتے ہوے دیکھیں تو انہیں ڈاکٹر کے پاس جانے کا مشورہ دیں۔

ان حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے ، ٹیم ہیلتھ ٹالک نے زیابیطس کے متعلق ایک اگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کیا۔ نہ صرف ڈاکٹر بلکہ ہر ایک کو ذیابیطس کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے۔ یہ وڈیو پیغام اس سلسلہ کی پہلی وڈیو ہے اور آج کا ہمارا عنوان ہے “خون میں نارمل شوگر کتنی ہونی چاہیے ”

ٹیم ہیلتھ ٹاک ڈاکٹر عمران حسن خان کی صحت سے متعلق آگاہی مہم میں ھماری مدد کرنے پر انتہائی مشکور ھے۔
Part-1:
   • Causes of Diabetes Urdu/Hindi | Sugar...  

Part-2:
   • Sugar ki Alamat | Signs and Symptoms ...  

Part-3:
   • Diet Plan and life style for Diabetes...  

We are a group of doctors from Lahore General Hospital, Pakistan with an aim to spread medical information in simple language from the concerned authorities. For this purpose, we interview health professions and sometimes do panel discussions.

for more videos related to medical topics subscribe to our YouTube channel as we upload a video every week.
   / @healthtalk_pk  

If you want us to cover any specific topic you can comment below.

DISCLAIMER:
While we make every effort to broadcast correct information, we are still learning. we will double-check all our facts but realize that medicine is a constantly changing science and art. We welcome any comments, suggestions, or corrections of errors. These videos are not intended as medical advice. Consult your own physician for any medical issues that you may be having.

Комментарии

Информация по комментариям в разработке