Shabber Gujjer or Niaz Gujjer k bhanjy Mehndi Gujjer ki Dushmani.

Описание к видео Shabber Gujjer or Niaz Gujjer k bhanjy Mehndi Gujjer ki Dushmani.

Shabber Gujjer or Niaz Gujjer k bhanjy Mehndi Gujjer ki Dushmani. Choudhrahat se shuru hony wali Jang? Darjanu afrad ko. Mudai, shahadati or peirvi khatam?

شبیر المعروف شبر گجر اور نیاز گجر دشمنی ۔مدعیوں شہادتوں اور پیروی کرنے والوں کو ؟ 50 کے قریب افراد کو اوپر بھیجا گیا ؟کیا جب کوئی بھی نہ بچا تو صلح ہو گئی ؟ مہندی گجر کیوں بچ گیا ؟کیا شبر گجر اور ننھا جٹ جیلوں کے اندر ویرو کہلائے تھے ؟ کیا دونوں پارٹیاں بہت زیادہ طاقتور تھیں ؟ اس جنگ میں کتنے بے گناہ رگڑے گئے ؟ کیا یہ دشمنی 1988ء سے شروع ہوئی ؟ کیا اس دشمنی میں جوڑ برابر کا تھا یا کوئی کمزور اور کوئی طاقتور تھا ؟ کیا اس دشمنی کا آغاز شبر گجر نے مہندی گجر کے والد کو مارنے کے بعد شروع کیا ؟ کیا ضمانتیں کروانے کے بعد انہوں نے گاؤں میں پنجاب کی تاریخ کی سب سے ہولناک ف ائ رنگ کر کے طاقت کا مظاہرہ کیا تھا ؟ نوشہرہ ورکاں میں چھ افراد کو کیوں ایک ہی حملے میں ؟ کیا شبیر گجر اور مہندی گجر پر علیحدہ علیحدہ درجنوں افراد کی 302 کی ایف آئی آرز درج تھیں ؟ دونوں گروپ مفروری کہاں کاٹتے تھے ؟ کیا مظہر طبی شبیر گجر وغیرہ سے تاجروں کو اغواء کروا کے تاوان لیتا تھا ؟ یہ دشمن دار کن پنجاب کے بڑے بڑے بدمعاشوں کے ساتھ جیلوں میں رہے ؟ کیا مہندی گجر اپنے ڈیرے پر بہت بڑی بڑی دشمنیوں کی صلح کروا چکا ہے ؟ کیا مہندی گجر غریبوں کے لیے ایک مسیحا بن چکا ہے ؟ جب مہندی گجر کے والد کی 302 کی گئی تو اس وقت مہندی گجر کی عمر کتنی تھی ؟ کیا ننھا جٹ اور شبر گجر جیل کے اندر ملازمین کو اٹھا کر پٹخ دیتے تھے ؟ کیا جب سب کچھ ختم ہو گیا تو پھر صلح ہو گئی ؟ آخر یہ صلح کروائی تو کروائی کس نے ؟ کیا یہ صلح آج بھی قائم ہے ؟ یہ سب اور بہت کچھ جانیئے کہ ان لوگوں نے کیا کھویا اور کیا پایا
پنجاب کی بہت بڑی دشمنی کی لرزہ خیز داستان ایک ایک لفظ حقیقت پر مبنی۔

#ShabberGujjer,#NiazGujjer,#MehndiGujjer,#ShahidChOfficial,#MotivationalSpeaker,#Pakistan,#Punjab,#Lahore

‪@SHAHIDCHOFFICIAL‬

Комментарии

Информация по комментариям в разработке