پاکستان اور بھارت کے خلائی پروگرام: کون کہاں کھڑا ہے؟

Описание к видео پاکستان اور بھارت کے خلائی پروگرام: کون کہاں کھڑا ہے؟

چندریان تھری کی کامیابی پر جہاں بہت سے پاکستانی بھارتی اسپیس پروگرام کی تعریف کر رہے ہیں وہیں پاکستان کے خلائی ادارے سپارکو کا بھارتی اسپیس ایجنسی اسرو سے موازنہ بھی کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات دیکھیے گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке