میرا جی(ثناءاللہ ڈار) ۔شاعر۔۔نقاد۔مترجم۔تحقیقی و تنقیدی مطالعہ۔۔میرا جی کے گیت۔نظم۔تراجم۔۔۔۔۔خورشید

Описание к видео میرا جی(ثناءاللہ ڈار) ۔شاعر۔۔نقاد۔مترجم۔تحقیقی و تنقیدی مطالعہ۔۔میرا جی کے گیت۔نظم۔تراجم۔۔۔۔۔خورشید

میرا جی ہر نظم لکھنے کی ابتدا لفظ"اوم"سے کرتے تھے۔انھوں نے تمام عمر شادی نہ کی وہ ازاد نظم کے بانیوں میں سے تھے۔اس نابغہ نے سینتیس برس کی عمر میں وفات پائی اور لاہور کی مٹی میں پیدا ہونے والا بمبئی میں دفن ہوا

Комментарии

Информация по комментариям в разработке