اسلام صرف مرد کا دین ہے خواتین کے لیے کیا ہے؟Misconceptions About Islam Series, ep-6

Описание к видео اسلام صرف مرد کا دین ہے خواتین کے لیے کیا ہے؟Misconceptions About Islam Series, ep-6

Misconception about Islam Series, Topic 6:
صرف مرد حضرات کا دین ہے خواتین کے لیے کیا ہے؟ آدھی وراثت پردہ اور چار دیواری نہ مرضی سے شادی نہ مرضی کا کیرئیر 4 شادیوں والا ظلم علیحدہ پھر شوہر کی اطاعت اور بچوں کی پرورش ، اول تو باہر نکلنا نہیں ، اگر

نکلو تو اتنا سخت پرده !! مردوں کے مزے ہیں ، یہاں چار اور وہاں پوری ستر ، اور ہمارے لیے بس

باورچی خانے کے چکر !

Watch the complete video to thoroughly understand the realities behind these misconceptions.

#quranclub
#misconceptionsaboutislam #islamicteachings
#AkhyarAhmed

Комментарии

Информация по комментариям в разработке