Janza Hafiz Muhammad Ajmal Malik Bahawalpur Baba Fareed Channel

Описание к видео Janza Hafiz Muhammad Ajmal Malik Bahawalpur Baba Fareed Channel

عظیم عاشق رسولحافظ محمد اجمل ملک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ایک پُرواقربااثرشخصیت کے مالک تھے آپ نے ریڈیوپاکستان میں کافی عرصہ تک اپنی خدمات پیش کیں آپ بہت ہی ملنسار خوش اخلاق انسان تھے
آپ اکثرمحفل میلاد میں نقابت کے فرائض بھی سر انجام دیتے رہے جسے سن کرسامعین بالخصوص سرائکی زبان میں زیادہ محضوض ہوتے تھے حافظ صاحب کافی عرصہ بیمار رہنے کے بعد بالآخر24ستمبر2021کواپنے خالق حقیقی سے جاملے
حافظ محمد اجمل ملک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے جنازے میں عوام الناس کی ایک بہت بڑی تعداد بالخصوص پاکستان کی نامور شخصیات جس میں علمائے کرام نعت خواں قراء حضرات اورسیاسی وسماجی اور میڈیا سے وابستہ لوگوں کی کثیر تعداد بھی شامل ہوئی آپکے جناے کی کوریج پاکستان کے تمام میڈیا بالخصوص بابا فرید چینل نے کی آخرہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک حافظ صاحب کی قبر پر کروڑوں بار رحمتیں برکتیں نازل کرے،آمین؛؛طالب دعا بابا فرید چینل
muhammad ajmal malik
ajmal malik
ajmal malik radio pakistan bahawalpur
adio pakistan
ajmal malik catch
ajmal malik death
dr ajmal malik
muhammad ajmal malik naqbat
ajmal malik bahawalpur
malik ajmal death video
ajmal malik property

Комментарии

Информация по комментариям в разработке