Rabbit farming important information ایک دن میں ایک سےزیادہ مادہ خرگوش کراس کرانے کےفائدےاور نقصانات

Описание к видео Rabbit farming important information ایک دن میں ایک سےزیادہ مادہ خرگوش کراس کرانے کےفائدےاور نقصانات

اس ویڈیو میں آپ کو یہ بتایا گیا کہ اگر آپ ایک دن میں ایک سے زیادہ مادہ خرگوش کو کراس کراتے ہیں تو اپکو اس سے کیا کیا فائدے ہیں اور نا کرانے کے کیا نقصانات ہیں ، ایک فائدہ یہ کہ اگر آپ کے پاس بلک میں اڈر آتا ہے تو اپ کے پاس ذیادہ مادی کراس کرانے کی وجہ سے زیادہ بنیز موجود ہونگے اور اپ آسانی سے اپنے اڈر کو ڈیلور کر سکتے ہیں اور ایک ساتھ ایک ہی گاڈی میں سارا مال بیجھ سکتے ہیں اور اگر آپ ایک دن میں زیادہ مادی کراس نہیں کراتے تو آپکے پاس یہ موقع نہیں ہوگا، اور فارم کے اندر بھی کافی فائدے ہیں جو کہ آپ کو ویڈیو دیکھ کر پتہ لگ جائے گا انشاءاللہ

Комментарии

Информация по комментариям в разработке