عوامی اردو ادب اور لوک گیتوں کا رول اور اہمیت: ڈاکٹر عبدالحمید | Urdu Literature

Описание к видео عوامی اردو ادب اور لوک گیتوں کا رول اور اہمیت: ڈاکٹر عبدالحمید | Urdu Literature

ادب کی عوامی صنفیں اور روایتیں کلاسیکل ادب کی بنیاد ہیں۔ عوامی ادب کے سلسلے میں بنگلور کی معروف شخصیت ڈاکٹر آر-عبد الحمید جو کہ ریٹائرڈ کرناٹک انتظامی سروس افسر ہیں، انہوں نے اپنی 30 سالہ کارگزاری کے دوران ریاست کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے وہاں کی خواتین سے اردو 'لوک گیتوں' کا ذخیرہ جمع کیا اور اسی پر اپنی پی ایچ ڈی مکمل کی ہے۔
#UrduLiterature #urdulanguage #etvbharatjammukashmir

Комментарии

Информация по комментариям в разработке