Background of Al Muhannad; Ilyas Ghuman المھند علی المفند کا پس منظر

Описание к видео Background of Al Muhannad; Ilyas Ghuman المھند علی المفند کا پس منظر

اس کتاب کا جواب جو برصغیر میں فرقہ واریت اور تکفیر کی بنیاد بنی یعنی "حسام الحرمین"۔ علمائے دیوبند پر کفر کے فتوے لگانے والوں کے جواب میں حرمین شریفین کے علماء کی خدمت میں پیش کی جانے والی کتاب "المھند علی المفند" مکمل ویڈیو اسباق کی شکل میں آپ کے سامنے پیش کی جارہی ہے۔ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے آسان فہم انداز میں مکمل چھبیس سوالات کے جوابات۔ اس سبق میں اس کتاب کو لکھنے کا پس منظر بیان گیا ہے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке