14 August 2024 | Flag Hoisting Ceremony at DS Office Karachi.

Описание к видео 14 August 2024 | Flag Hoisting Ceremony at DS Office Karachi.

Flag Hoisting Ceremony at DS Office Karachi
( 14 August 2024 )

14اگست 2024
(کراچی ڈویژن)

پاکستان ریلویز میں بھی ملک بھر کی طرح 77 ویں جشنِ آزادی کی تقریبات کا خصوصی اہتمام ۔

جشنِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں ڈی ایس آفس کراچی کے احاطے میں مرکزی تقریب منعقد۔

ڈویژنل سپریٹنڈنٹ پاکستان ریلویزکراچی محمد ناصر خلیلی نے پرچم کشائی کی۔

تقریب میں ڈویژنل افسران ریلوے پولیس اور ملازمین نے جوش جذبے سے شریک ہوئے
ڈی ایس ریلویز نے ڈی ایس آفس کے احاطے میں پودا بھی لگایا۔

محکمہ ریلوے کی ترقی و خوشحالی اور ملکی سلامتی کے لیے دُعا کی گئی۔

ریلوے پولیس کے جوانوں نے سلامی پیش کی۔

ڈی ایس ریلویز نے بعد ازاں کنٹرول آفس کا دورہِ کیا۔۔

ٹرینوں کی آمد و رفت سے متعلق جائزہ لیا۔
ریلوے حسن ہسپتال بھی گئے اور مریضوں کی خیریت دریافت اور میٹھائی پیش کی
Pakistan Railways Media Cell Karachi Division
#pakistan #railway #railwaynews #independenceday

Комментарии

Информация по комментариям в разработке