Meri Ulfat Madine Se | Mere Aqa Ka Roza | Allama Hafiz Bilal Qadri | Studio 2018

Описание к видео Meri Ulfat Madine Se | Mere Aqa Ka Roza | Allama Hafiz Bilal Qadri | Studio 2018

Subscribe Our New Official Channel For More Mehfil Video Naats Update
Allama Hafiz Bilal Mehfil Collection
   / @allamahafizbilalmehfilcoll49  

Meri Ulfat Madine Se Yun Hi Nahi - Mere Aqa Ka Roza Madine Me Hey - Allama Hafiz Bilal Qadri - Studio 2018

میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھچوں
میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھچوں
میرا دین اور دنیا مدینے میں یے
میرا دین اور دنیا مدینے میں یے

میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

عرشِ اعظم پہ جس کی بڑی شان ہے
روضہِ مصطفیٰ جس کی پہچان ہے
روضہِ مصطفیٰ جس کی پہچان ہے

جس کا ہم پلہ کوئی محلہ نہیں
جس کا ہم پلہ کوئی محلہ نہیں
ایک ایسا محلہ مدینے میں ہے
ایک ایسا محلہ مدینے میں ہے

یہ شہر مصطفی ہے
یہ شہر مصطفی ہے مدینہ کریم ہے
سب کو نبھا رہا ہے مدینہ کریم ہے
یہ شہر مصطفی ہے

کیوں نہ کریم ہو یہ آقا کریم کا
کیوں نہ کریم ہو یہ آقا کریم کا
مسکن جو بن گیا ہے
مسکن جو بن گیا ہے
مدینہ کریم ہے
سب کو نبھا رہا ہے مدینہ کریم ہے
یہ شہر مصطفی ہے

پھیلا کہ اپنی باہیں بلاتا ہے بار بار
پھیلا کہ اپنی باہیں بلاتا ہے بار بار
رحمت کا دائرہ ہے
رحمت کا دائرہ ہے
مدینہ کریم ہے
سب کو نبھا رہا ہے مدینہ کریم ہے
مدینہ کریم ہے

ایک ایسا محلہ مدینے میں ہے
میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

پھر مجھے موت کا کوئی خطرہ نہ ہو
موت کیا زندگی کی بھی پروا نہ ہو
موت کیا زندگی کی بھی پروا نہ ہو

کاش سرکار ﷺ مجھ سے کہیں اک بار
کاش سرکار ﷺ مجھ سے کہیں اک بار
اب تیرا جینا مرنا مدینے میں ہے

لب کھولنے سے پہلے ہی آقا نے دے دیا
لب کھولنے سے پہلے ہی آقا نے دے دیا
میرا بھی تجربہ ہے
میرا بھی تجربہ ہے
میرا بھی تجربہ ہے
مدینہ کریم ہے
سب کو نبھا رہا ہے مدینہ کریم ہے

یہ ظرف لاجواب کرم بے مثال ہے
مجھ جیسا آگیا ہے
مدینہ کریم ہے

کیا مانگوں مصطفی ﷺ سے اجاگر دلی مراد
کیا مانگوں مصطفی ﷺ سے اجاگر دلی مراد
سب کچھ تو دے دیا ہے
سب کچھ تو دے دیا ہے
مدینہ کریم ہے
سب کو نبھا رہا ہے مدینہ کریم ہے

کاش سرکارﷺ مجھ سے کہیں اک بار
اب تیرا جینا مرنا مدینے میں ہے

میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

سرورِ دو جہاں سے دعا ہے میری
ہاں ہی چشم تر التجا ہے میری
ہاں ہی چشم تر التجا ہے میری

ان کی فہرست میں میرا بھی نام ہو
ان کی فہرست میں میرا بھی نام ہو
جن کا روز آنا جانا مدینے میں ہے

فریاد امتی جو کرے حال زار میں
فریاد امتی جو کرے حال زار میں
مکن نہیں کہ خیر بشر کو خبر نہ ہو
مکن نہیں کہ خیر بشر کو خبر نہ ہو
ان کی فہرست میں میرا بھی نام ہو
جن کا روز آنا جانا مدینے میں ہے

میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میری الفت مدینے سے یونہی نہیں
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

Recorded & Released by Al Ghousia production HD Voice By Hazrat Allama Hafiz Bilal Qadri Sahab (Khateeb Ismail Geega Masjid, Jamshed Road & Masoom Shah Bukhari Masjid Kharadar )
Another Like Hasbi Rabbi And Tere Sadqe Me Aqa

Download Audio Link:
http://www.mediafire.com/file/0t2y6tc...

Kya Apko Hamari Naatain Aur Updates Nahi Milti?
Tu Ap Inhayn Join Kar layn
👇

Facebook :
www.facebook.com/hafizbilalsahab

Whatsapp Group
Bulbul e Madina :
Iqbal Yousuf +92-333-2433521
Note: (Group k Kuch Maqasid aur Sharaait hain jisay Laazmi Follow karna ho ga)

Telegram :
https://telegram.me/allamahafizbilalq...

Youtube :
   / @allamahafizbilalqadri  

For More Info:
Hafiz Bilal Qadri Whatsapp:
+92-321-2704070

Комментарии

Информация по комментариям в разработке