منجی بوسہ1509، سوپری، لال86، ہائی بریڈ،چناب، اور سوپر فائن مونجی کا آج کا ریٹ غلہ منڈی حافظ آباد /

Описание к видео منجی بوسہ1509، سوپری، لال86، ہائی بریڈ،چناب، اور سوپر فائن مونجی کا آج کا ریٹ غلہ منڈی حافظ آباد /

اس ویڈیو میں غلہ منڈی حافظ اباد میں انے والی تمام منجے کی اقسام بوسہ 1509 سپری لال 86 ہائیبریڈ چناب اور سپر فائن کی جو ڈیریاں ائی ہیں مکمل تفصیل سے ان کا ریٹ اور جس طرح کی منجی ائی ہے تمام معلومات اس ویڈیو میں دی گئی ہیں ہمارا چینل روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹ کرتا ہے اج گندم اور مکی سرسوں تل کے کیا ریٹ رہے ہیں وہ بھی اس ویڈیو میں تفصیل سے بتایا گیا ہے ہمارا چینل پورے پاکستان کی گلا منڈیوں سے تازہ ترین اپ ڈیٹ دیتا ہے اگر اپ کو اس طرح کی انفارمیٹو ویڈیو پسند ہے تو چینل کو ضرور سبسکرائب کریں


#subscribe
#paddyratetoday
#paddy1509
#paddylal86
#paddysupri
#paddysuperfine
#paddyhybrid
#wheat_rate_today
#makkirate
#cornprice
#tillratetoday
#sarsonratetoday
#ghalamandirates
#hafizabad
#dailyupdates
#subscribemychannel
#viralvideo
#foryou
#pakistan

Комментарии

Информация по комментариям в разработке