Bihari roll Spin Roll & White Special Pizza Dip Suace Recipe By Cooking With Zain | Bihari Roll

Описание к видео Bihari roll Spin Roll & White Special Pizza Dip Suace Recipe By Cooking With Zain | Bihari Roll

Bhari roll Spin Roll & White Special Puzza Dip Suace Recipe By Cooking With Zain | Bihari Roll

چکن پیزا ٹاپنگ ریسپی
chicken pizza topping recipe link

   • Chicken Tikka Pizza Topping Restauran...  






کل گھر والوں نے فرمائش کی کہ کچھ ڈفرنٹ بنا کر کھلاؤ تو میں نے ان کے لیے سپن رول / بہاری رول بنائے اور ساتھ آپ کے لیے ویڈیو بھی بنا لی سب نے بہت بہت زیادہ پسند کیے شاید ویڈیو بنانے کی وجہ سے میں نے سپن رول زیادہ ہی خاص توجہ سے بنا ڈالے کہ بازار سے بھی زیادہ انتہائی مزیدار سپن رول بنے اور ساتھ میں میں نے وائٹ سوس اسپیشل پیزا سوس یا ڈپ سوس جو بھی آپ کہہ لیں کی اصل کمرشل ریسپی شیئر کی اگر آپ بھی گھر میں بازار سے بھی زیادہ مزیدار ٹیسٹ چاہتے ہیں تو ریسپی ہمیشہ کی طرح میرے Utube Chanel Cooking with zain پر اپلوڈ کر دی گئی ہے چینل کو سبسکرائب کر لیا کریں تا کہ میری ہر نئی ویڈیو آسانی سے آپ کو مل سکے ۔۔ بنائیں اور اسی گروپ میں feedback دیں ۔ آپکے reviews میرے لئیے بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔ رب راکھا😊 ۔


Bhari roll Spin Roll & White Special Puzza Dip Suace Recipe By Cooking With Zain | Bihari Roll

Комментарии

Информация по комментариям в разработке