Pakistan famous sweet shop Sialkot Sweet ( سیالکوٹ سویٹ پاکستان)

Описание к видео Pakistan famous sweet shop Sialkot Sweet ( سیالکوٹ سویٹ پاکستان)

سیالکوٹ سویٹ دکان مشہور او معروف سیالکوٹ شہر کی دکان مٹھائی،کیک، بیکری، اور بھت ساری کھانے پینے کی خالص اشیا یہان سے ملتی ہیں سب سے مشہور اور مین دکان سیالکوٹ شہر مین اور اسکے بعد گجرانوالہ میں چن دا کلہ کے پاس دوسری بکیا سب فرنچا عث ہیں ۔ مجھے یہاں کے گلاب جامن، برفی کھویا اور کھیر بھت پسند ہے بکیا آپ جاکر چیک کریں اور اپنی رائے ضرور دیں ۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке