بچوں کے لیے یہ بنائیں مزے مزے سے کھائیں اور سب بھول جائیں loaded fries or band chicken burgers

Описание к видео بچوں کے لیے یہ بنائیں مزے مزے سے کھائیں اور سب بھول جائیں loaded fries or band chicken burgers

السلام علیکم مائی یوٹیوب فیملی کو میرا السلام اج کے بلاگ بہت مزیدار ریسپی ہونے لگی ہے اپ گھر میں بجٹ کے حساب سے یہ سب کچھ بنا سکتے ہیں اسانی سے اور یہ ودا اؤٹ اون کے بنایا جا رہا ہے چکن بند برگر تو لوڈڈ فرائز کی جو اس میں ریسپی ہے وہ وائٹ سوس کریم چیز سوس بنانا اپ کو سکھاؤں گی اپ نے ویڈیو کو فل واچ کرنا ہے اپ نے اس کو سکپ نہیں کرنا ساری ویڈیو دیکھنی ہے اور میرے چینل کو بھی سبسکرائب کر دیں تاکہ میری میری ہر ویڈیو اور ہر نیو بلاگ اپ تک ا سکے اسانی سے اور اپ کے اور سبسکرائب کر دیں گے تو اس سے یہ ہوگا اپ نے مجھے اپریشیٹ کیا اور میں اپ کے لیے بھی نئی سے اچھے اچھے بلاگ اور نیو ریسپیز اور نیو انفارمیشن ویڈیو بنا کے لایا کروں گی انشاءاللہ۔ اللہ حافظ ۔###Mahifoodsorvolgs

Комментарии

Информация по комментариям в разработке