Why is the public against another military operation? - BBC URDU

Описание к видео Why is the public against another military operation? - BBC URDU

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں غصہ صاف نظر آ رہا ہے۔ صوبے کے وزیرِ اعلی سے لے کر کاروباری شخصیات، طالبعلم، علما اور عام لوگ ایک ہی مطالبہ کر رہے ہیں کہ ان کے علاقوں کو ’اچھے یا برے‘ طالبان سے ہی خالی کرایا جائے، لیکن یہ آپریشن فوج یا رینجرز نہ کرے بلکہ صوبے کی پولیس یا سی ٹی ڈی کے ذریعے کیا جائے، کیوں کہ وہ فوجی آپریشنوں کی تکلیف سے دوبارہ گزرنا نہیں چاہتے۔
ایڈیٹر: عارف شمیم
میزبان: جاوید سومرو
رپورٹر: عزیزاللہ خان
فلمنگ: بلال احمد
ایڈیٹنگ: احسن محمود یونس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке