میرا بیٹا پولیس سٹیشن میرا پتہ کروانے گیا اور اسے پر بھی مقدمات کر کے میرے ساتھ جیل بھیج دیا

Описание к видео میرا بیٹا پولیس سٹیشن میرا پتہ کروانے گیا اور اسے پر بھی مقدمات کر کے میرے ساتھ جیل بھیج دیا

۹ مئی کے پُرامن احتحاج میں شرکت کرنے پہ مجھے ۸ ماہ جیل میں قید رکھا گیا۔ میرا بیٹا میرے ساتھ پولیس سٹیشن گیا، انہوں نے اس پر مقدمات کر کے اسے بھی کوٹ لکھپت جیل بھیج دیا۔ قید کاٹنے سے ہمارا نظریہ مزید مضبوط ہو چُکا ہے کیونکہ عمران خان کی حمایت کرنا دراصل پاکستان کی حمایت کرنا ہے۔ فہمیدہ بیگم کی گفتگو

Комментарии

Информация по комментариям в разработке