چالیس برس گزر گئے لیکن آج بھی مہاجر

Описание к видео چالیس برس گزر گئے لیکن آج بھی مہاجر

اٹھاسی سالہ عمرخان گزشتہ چالیس برسوں سے پشاور میں مقیم ہیں، لیکن افغانستان کی یادیں آج بھی ان کے ذہن میں بالکل تازہ ہیں۔ وہ کہتے ہیں انہیں افغانستان میں امن، اپنے بیٹوں کے لیے پاکستانی شناختی کارڈز اور ان کے روزگار کی فکر رہتی ہے۔

Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal

Комментарии

Информация по комментариям в разработке