'People say my character needs therapy,' says Pakistani actor Mohib Mirza - BBC URDU

Описание к видео 'People say my character needs therapy,' says Pakistani actor Mohib Mirza - BBC URDU

اداکار محب مرزا کا کہنا ہے کہ مینٹل ہیلتھ پہ کبھی بات ہی نہیں ہوتی، خاص طور پر مردوں میں۔ ان کے بقول 99 فیصد لوگ مینٹل ہیلتھ کے مسائل سے دوچار ہیں۔
محب مرزا ڈرامہ سیریل ’جفا‘ میں حسن کا کردار نبھا رہے ہیں جو مینٹل ہیلتھ ایشوز کا شکار ہیں اور انُ کا کردار ناظرین میں موضوع بحث بنا ہوا ہے- صحافی شمائلہ خان نے ان سے بات کی۔
فلمنگ: زیان علی خان
ایڈٹنگ: نعمان مسرور
#mohibmirza #mentalhealth #pakistanidrama #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке