please everyone pray for this kitten

Описание к видео please everyone pray for this kitten

اسلام و علیکم
جی جناب کل مجھے کسی کام کے سلسلے میں باہر جانا پڑا تو دیکھا یہ بلی کا بچہ بھت زیادہ تکلیف میں تھا
اور یہ کئ دنوں سے تکلیف میں ہو گا
اس بچے کی سامنے والی پوری ٹانگ ۔ ۔ ۔ ۔ یا پھر سامنے والا پورا ہاتھہ کہا جائے ۔ ۔ ۔ گڑ ۔ سڑ ۔ ۔ گئ تھی
بھت زیادہ کیڑے پڑے ہوئے تھے
بچہ بھت تکلیف میں تھا 😮‍💨
میں اس کو اسپتال لے کر گئ ڈاکٹر ۔ ۔ عامر کو دکھایا انہونے کہا کہ یہ حصہ پورا خراب ہو گیا ہے تو کاٹنا پڑے گا
آپ سب سے دعا کی درخواست ہے
اللہ پاک بچے کے لئے آسانی فرمائے ۔ ۔ آمین
اور دوسری بلی بلڈنگ کی ہے اس کو spay کے لئے دے کر آئ ہوں
اس کے لئے بھی دعا درکار ہے
اگر آپ کے دل میں رحم آئے اس بچے کے لئے اور اللہ پاک نے آپ کو نوازا ہے تو برائے مہربانی ڈونیشن دیں
پھر چا ھئے کوئ 100 ہی دیں
03472142754
،Easy paisa
Mrs T Talpur
JazakAllah 🙏🙏🙏🙏🙏

Комментарии

Информация по комментариям в разработке