Maldives Documentary, History & Amazing facts in Urdu مالدیپ کی تاریخ ، دلچسپ حقائق، ڈاکومینٹری فلم

Описание к видео Maldives Documentary, History & Amazing facts in Urdu مالدیپ کی تاریخ ، دلچسپ حقائق، ڈاکومینٹری فلم

السلام علیکم اس وڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گےاس ملک کے بارے میں جہاں پاکستان کے لوگ بغیرویزہ کے جا سکتےجی ہاں ہم بات کر رہے ہیں مالدیپ کے بارے جو دنیا کا سب سے چھوٹا مسلمان ملک ہے، اس کی تاریخ ، جغرافیہ، آبادی، رقبہ ، مشہور شہر، مالدیپ میں اسلام کب پھیلنا شروع ہوا، اس کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق اور بہت کچھ جاننے کے لیے اس وڈیو کو آخر تک دیکھیں اور اگر وڈیو پسند آئے تو لائک کریں اور ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں تاکہ آپ کو ہماری تازہ ترین وڈیوز کے باے میں پتا چل سکے۔
Maldives Documentary, History and Facts In Urdu / Hindi. For More Informative Videos Subscribe My YouTube Channel 'Urdu Ghar " Thank You
Facebook Page: www.facebook.com/urdughar786

music source: bensound.com

Комментарии

Информация по комментариям в разработке