Inauguration ceremony of

Описание к видео Inauguration ceremony of

Inauguration ceremony of #KashmirSupremeLeague
#t20worldcup
#t20woldcup2024



شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم، آزادکشمیر میں کھیلوں کی دنیا کا بڑا رنگا رنگ میلہ کشمیر سپریم لیگ کا شیڈول جاری۔۔ مظفر آباد اور راولپنڈی میں میدان سجے گا۔

وی او۔۔
18 ستمبر سے شروع ہونیوالی کرکٹ لیگ میں قومی کھلاڑی جلوہ گر ہوں گے 30 ستمبر تک جاری رہنے والی کشمیر سپریم لیگ میں 19 سنسنی خیز مقابلے لیگ فار پیس کے بینر تلے 30 ستمبر تک ہوں گے۔ مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم اور راولپنڈی میں لیگ کے میچز منعقد کئے جائیں گے کشمیر سپریم لیگ میں کرکٹ اور اتحاد کے شاندار نمائش کا وعدہ کیا گیا ہے۔ "لیگ فار پیس" کے بینر تلے یہ ٹورنامنٹ 30 ستمبر 2024 تک چلے گا، جس میں راولپنڈی اور مظفرآباد میں 19 سنسنی خیز میچز کھیلے جائیں گے۔ کے ایس ایل کا آغاز راولپنڈی میں ایک دلچسپ افتتاحی تقریب سے ہوگا، جہاں کل 15 میچ کھیلے جائیں گے۔ لیگ کے 4 میچز مظفر آباد میں کھیلے جائیں گے جہاں پر اختتامی تقریب بھی ہو گی۔ ٹورنامنٹ میں چھ متحرک ٹیمیں مظفرآباد فالکن، راولاکوٹ یونائیٹڈ، کوٹلی کنگز، باغ رائلز، اور میرپور اسٹالینز دکھائی دیں گی، ہر ٹیم کشمیر کے مختلف علاقوں کی نمائندگی کرے گی۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке